ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:45 PM

printer

حکومت نے آج بتایا کہ اب تک 614 لاکھ ہیکٹئر علاقے میں ربیع کی فصلیں بوئی جاچکی ہیں

حکومت نے آج بتایا کہ اب تک 614 لاکھ ہیکٹئر علاقے میں ربیع کی فصلیں بوئی جاچکی ہیں۔ ایک بیان میں وزارت زراعت نے بتایا کہ 319 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں گیہوں کی بوائی کی اطلاع ہے جو کہ پچھلے سال کی اِسی مدت کے دوران 313 لاکھ ہیکٹئر رقبے پر مشتمل تھی۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے نے آج تک ربیع کی فصلوں کی بوائی کے رقبے کی پیشرفت رپورٹ جاری کی ہے۔ 136 لاکھ ہیکٹئر میں دالوں کی بوائی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں