ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2024 9:30 PM

printer

حکومت نے، اسٹاف سلیکشن کمیشن SSC کو، امتحان کے مختلف مرحلوں کے دوران، امیدواروں کی شناخت کرنے کیلئے، رضاکارانہ بنیاد پر آدھار کے ذریعے تصدیق کرنے کا اختیار دے دیا ہے

حکومت نے، اسٹاف سلیکشن کمیشن SSC کو، امتحان کے مختلف مرحلوں کے دوران، امیدواروں کی شناخت کرنے کیلئے، رضاکارانہ بنیاد پر آدھار کے ذریعے تصدیق کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ گزٹ کے ایک نوٹیفکیشن میں پرسنل کی وزارت نے SSC سے کہا ہے کہ وہ، Unique Identification of India کے ذریعے وضع کردہ قانون، اصول و ضوابط کی تمام متعلقہ گنجائشوں کی تعمیل کرے۔ یہ اقدام، مقابلہ جاتی امتحانات پاس کرنے کیلئے امیدواروں کے ذریعے اختیار کردہ دھوکہ دہی، غلط عوامل اور غیر قانونی طور طریقے استعمال کرنے کے بہت سے رپورٹ شدہ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں