مواصلات کے مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں الیکٹرونکس سازوسامان کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ آج نئی دلی میں جنوب ایشیائی ٹیلی مواصلاتی انضباطی کونسل کی 25 ویں میٹنگ کے افتتاح کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ ملک کے تقریباً 99 اعشاریہ تین فیصد موبائل بھارت میں ہی مینوفیکچر ہورہے ہیں۔
Site Admin | November 11, 2024 2:01 PM