ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2024 10:21 PM

printer

حکومت ابتدائی سطح سے اِسپورٹنگ ٹیلنٹ کو دریافت کرنے کیلئے شمولیاتی تربیت اور بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے: منسکھ منڈاویا

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے کہا ہے کہ حکومت ابتدائی سطح سے اِسپورٹنگ ٹیلنٹ کو دریافت کرنے کیلئے شمولیاتی تربیت اور بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامع رسائی، اِس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر کوئی، خاندانی پس منظر اور قابلیت کے قطع نظر، ملک کی کامیابی کیلئے جدوجہد اور تعاون کرسکتا ہے۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں قومی اینٹی-ڈوپنگ ایجنسی NADA کے ذریعے منعقدہ شمولیاتی کانکلیو کے دوران خطاب کررہے تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں