حکومت آج نئی دلّی میں ایک قومی مہم’اب کوئی بہانہ نہیں‘،کا آغاز کرے گی۔ اس مہم کا مقصد سرکاری، حکومتی اور متعلقہ فریقوں سے یہ کہنا ہے کہ وہ صنف پر مبنی تشدد کو ختم کرنے کیلئے عملی کارروائی کے اقدامات کریں۔ خواتین اور بچوں کی بہبود اور دیہی ترقی کی وزارت کی اقوام متحدہ خواتین کی مدد کے ساتھ یہ ایک مشترکہ کوشش ہے۔ مہم کے دوران سبھی متعلقہ فریقوں سے جوابدہی کی ضرورت کو دِکھانے کیلئے ’اب کوئی بہانہ نہیں‘ فلم بھی ریلیز کی جائے گی، جس میں ہر شہری کا صنف پر مبنی تشدد کو ختم کرنے کے خلاف عہد لیا جانا شامل ہے۔×
Site Admin | November 25, 2024 10:57 AM | Ab Koi Bahan Nahi Campaign