مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند گروپوں، تحریکی استقلال اور تحریک استقامت، نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے بنائے جانے والے نئے بھارت پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ علیحدگی پسندی اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں اور یہ کہ اتحاد کی جیت پورے کشمیر میں گونج رہی ہے۔ x
Site Admin | March 27, 2025 10:22 PM
حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے: امت شاہ
