ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2024 9:40 PM

printer

جھارکھنڈ BJP اسمبلی کے، چناؤ انچارج شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ بدعنوان ہیمنت سورین سرکار نے اپنے دورِ اقتدار میں ریاست کو برباد کردیا ہے

جھارکھنڈ BJP اسمبلی کے، چناؤ انچارج شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ بدعنوان ہیمنت سورین سرکار نے اپنے دورِ اقتدار میں ریاست کو برباد کردیا ہے۔ رانچی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے سورین سرکار لگاتار جھوٹے وعدے کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر نے الزام لگایا کہ ہیمنت سورین ریاست کے عوام کی پریشانیوں کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں