جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے آج 8 اعشاریہ تین چھ ایکڑ اراضی کے غیر قانونی قبضے سے منسلک کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دے دی ہے۔ فی الحال ہیمنت سورین زمین گھوٹالے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں رانچی کی برسا منڈا سینٹرل جیل میں بند ہیں۔ سورین کو ED نے اس سال 31 جنوری کو گرفتار کیا تھا۔ X
Site Admin | June 28, 2024 3:09 PM