جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے۔ گورنر سنتوش کمار گنگوار نے رانچی کے راج بھون میں ایک تقریب میں وزراء کو عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ کابینہ میں کل 11 وزرا کو شامل کیاگیا ہے۔ اِن میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ سے 6وزراء، کانگریس سے 4، جبکہ آر جے ڈی سے ایک وزیر شامل ہیں۔
Site Admin | December 5, 2024 2:14 PM