August 30, 2024 9:48 PM

printer

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین آج سہ پہر رانچی کے Dhurwa میدان میں منعقدہ ایک تقریب میں BJP میں شامل ہوگئے

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین آج سہ پہر رانچی کے Dhurwa میدان میں منعقدہ ایک تقریب میں BJP میں شامل ہوگئے۔ اِس سے پہلے چمپئی سورین نے زور دے کر یہ کہا تھا کہ وہ قبائلی پہچان اور بقا کو بچانے کی خاطر BJP میں شامل ہو رہے ہیں، جسے بنگلہ دیش سے بہت زیادہ دراندازی کی وجہ سے ریاست کے سنتھال پرگنہ خطے میں خطرہ لاحق ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں