August 29, 2024 10:12 AM

printer

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے ہیمنت سورین حکومت میں وزیر کے عہدے سے اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے ہیمنت سورین حکومت میں وزیر کے عہدے سے اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

JMM کے صدر شیبو سورین کو تحریر کیے گئے ایک مراسلے میں انھوں نے کہا کہ پارٹی کے کام کاج میں طریقہئ کار اور پالیسوں نے اُنہیں پارٹی چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

جناب سورین کے پاس اعلیٰ تعلیم اور تکنیکی تعلیم کے قلمدانوں کے علاوہ آبی وسائل کے محکمے کا قلمدان بھی تھا۔ چمپئی سورین نے جن کا بی جے پی میں شامل ہونے کا پروگرام ہے، Seraikela حلقے کے MLA کی حیثیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ جناب سورین نے کہا کہ BJP میں شامل ہونے کا ان کا فیصلہ جھارکھنڈ کے مفاد میں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں