جھارکھنڈ پولیس نے کُھنٹی ضلعے کے جاریا گڑھ پولیس تھانے کے تحت Bakaspur جنگلاتی علاقے سے PLFI کے انتہائی مطلوبہ تین نکسلیوں کو آج گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اُن کے پاس سے چار موبائل فون، ایک پسٹل، ایک موٹر بائک اور نکسلیوں سے متعلق کچھ تحریریں بھی ضبط کی ہیں۔
Site Admin | January 3, 2025 9:21 PM