ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 3, 2024 9:14 PM

printer

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین سرکار کی وزراء کی کونسل، 5 دسمبر کو حلف لے گی

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین سرکار کی وزراء کی کونسل، 5 دسمبر کو حلف لے گی۔ گورنر سنتوش کمار گنگوال، راج بھون میں وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی قیادت والی مخلوط حکومت کے گیارہ وزراء کے حلف لینے کا امکان ہے۔ جناب ہیمنت سورین نے 28 نومبر کو جھارکھنڈ کے 14 ویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں