August 1, 2024 10:15 AM

printer

جھارکھنڈ میں جنوب مشرقی ریلوے کے ٹاٹانگر-چکردھرپور ریل سیکشن کی تیسری لائن پر ریل گاڑیوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی ہے۔

جھارکھنڈ میں جنوب مشرقی ریلوے کے ٹاٹانگر-چکردھرپور ریل سیکشن کی تیسری لائن پر ریل گاڑیوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی ہے۔ پہلے اس لائن پر ایک مال گاڑی کو لے جایا گیا۔ مال گاڑی کے بعد ہاوڑہ- ممبئی گیتانجلی سپرفاسٹ ٹرین کو اس راستے سے گزرنے کی اجازت دی گئی۔ چکردھرپور کے ڈویژن کے جنرل مینجر انل کمار مشرا نے کہا کہ َاپ اور ڈاؤن لائن پر ٹرینوں کی آمد ورفت کو بحال کرنے کیلئے جنگی پیمانے پر کوششیں جاری ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں