ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 28, 2024 10:27 AM | Jharkhand Scrutiny

printer

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔ 43 اسمبلی حلقوں میں اگلے مہینے کی 13 تاریخ کو منعقد ہونے والی پہلے مرحلے کی پولنگ کے لیے 805 امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔

امیدوار اس مہینے کی 30 تاریخ تک اپنے نامزدگی پرچے واپس لے سکتے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی   23نومبر کو کی جائے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں