جھارکھنڈ حکومت نے آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کانگریس کے رکن اسمبلی پردیپ یادو کے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کابینی وزیر دیپک Birua نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کیلئے پرعزم ہے۔ ریاستی حکومت نے فروری 2024 میں کابینہ میٹنگ کے دوران ذات پر مبنی مردم شماری کی تجویز کو پہلے ہی منظوری دے دی تھی۔
Site Admin | March 25, 2025 9:45 AM
جھارکھنڈ حکومت نے آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے
