ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 3:09 PM

printer

جھارکھنڈ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آخری دن اپوزیشن بھارتی جنتا پارٹی نے ریاست میں امن وقانون کی صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے ایوان میں کارروائی میں رخنہ اندازی کی۔

جھارکھنڈ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے آخری دن اپوزیشن بھارتی جنتا پارٹی نے ریاست میں امن وقانون کی صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے ایوان میں کارروائی میں رخنہ اندازی کی۔ انہوں نے BJP کے مقامی لیڈر انل کمار مہتو کے کَل دوپہر قتل کے خلاف احتجاج کیا۔

BJP کے سینئر لیڈر اور دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ ریاست میں امن وقانون ختم ہوگیا ہے۔

AJSU پارٹی کے مرکزی صدر سُدیش مہتو نے بھی  حکومت پر تنقید کی، انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کارروائی نہ کئے جانے سے مجرمانہ عناصر کو ریاست میں کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں