جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے انچارج اور مرکزی وزیر شوراج سنگھ چوہان نے ہیمنت سورین پر جھارکھنڈ کے غریب قبائلی لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا ہے۔ Godda میں پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی ہے تو براہ راست بینک میں منتقلی کے نظام (DBT) کے ذریعے ریاست کی ہر خاتون کے کھاتے میں 2100 روپے ماہانہ منتقل کئے جائیں گے۔ نیز خواتین کو بااختیار بنانے کے عمل کو مزید مستحکم بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں گے۔
Site Admin | September 24, 2024 10:18 PM