ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 2, 2024 10:01 AM

printer

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے داخل کی گئی نامزدگیاں،  واپس لینے کے بعد اب کُل ایک ہزار 211 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ میدان میں کُل    ایک ہزار 211 امیدوار ہیں۔ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے اپنی امیدواری واپس لینے کا کَل آخری دن تھا۔

81 رکنی اسمبلی کیلئے پولنگ دو مرحلوں میں ہوگی۔    پہلے مرحلے میں 43 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹنگ 13 نومبر کو ہوگی۔  پہلے مرحلے میں انتخابی میدان میں 683 امیدوار ہیں جبکہ کل پرچہئ نامزدگی واپس لینے کے بعد دوسرے مرحلے میں 528 امیدوار ہیں۔ دوسرے مرحلے میں 38 اسمبلی حلقوں کیلئے پولنگ 20 نومبر کو ہوگی۔

ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں