August 28, 2024 10:39 AM

printer

جَے شاہ کو، بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا، بلا مخالفت چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے

BCCI کے موجودہ اعزازی سکریٹری جے شاہ کو بلامقابلہ ICC کا independnet صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔  جناب شاہ اِس عہدے کیلئے واحد امیدوار تھے۔ وہ اِس سال پہلی دسمبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ 35 سالہ شاہ اِس عہدے پر فائز ہونے والے سب سے کم عمر شخص بن گئے ہیں۔ اِس مہینے کی 20 تاریخ کو یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ICC کے موجودہ صدر Greg Barclay تیسری میعاد کیلئے چناؤ نہیں لڑیں گے اور وہ اِس سال نومبر میں اپنی  میعاد مکمل ہونے کے بعد سبکدوش ہوجائیں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں