ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 16, 2024 9:40 AM

printer

جون کے مہینے میں بھارت کی سامان اور خدمات کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ چار فیصد یعنی 65 اعشاریہ چار سات ارب ڈالر کا اضافہ درج کیاگیا

جون کے مہینے میں بھارت کی سامان اور خدمات کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ چار فیصد یعنی 65 اعشاریہ چار سات ارب ڈالر کا اضافہ درج کیاگیا۔ اِس سال اپریل سے جون کے سہ ماہی کے دوران مجموعی برآمدات میں آٹھ اعشاریہ چھ فیصد یعنی 200 ارب امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا۔ یہ اعدادو شمار کامرس اور صنعت کی وزارت کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ اِن اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ  اِس سال جون میں برآمدات میں مثبت نمو درج کی گئی یعنی برآمدات میں دو اعشاریہ 55 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا، جو 35 اعشاریہ دو صفر ارب ڈالر کے بقدر ہے جبکہ اِس کے برعکس جون 2023 میں 34 اعشاریہ تین دو ارب ڈالر کا کاروبار ہوا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں