ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 27, 2024 9:37 PM

printer

جورج کورئین اور Ravneet سنگھ بِٹّو سمیت BJP کے 12 ممبران اور کانگریس کے ابھیشک منو سنگھوی بلامقابلہ راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہوئے ہیں

راجیہ سبھا میں آج ضمنی انتخاب ہوئے جس میں BJP کے 9، این ڈی اے اتحاد کے 2 اور کانگریس کے ابھیشیک منوسنگھوی بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ BJP کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے امیدواروں میں آسام سے مشن رنجن داس اور رامیشور تیلی، بہار سے Manan کمار مشرا، ہریانہ سے کرن چودھری، مدھیہ پردیش سے جورج کورین، مہاراشٹر سے دِھریا سنگھ پاٹل، اڈیشہ سے ممتا موہنتا، راجستھان سے Ravneet سنگھ بِٹّو اور تریپورہ سے راجیو بھٹا چارجی شامل ہیں۔ کانگریس کے ابھیشیک منو سنگھوی تلنگانہ سے بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ NCP اجیت پوار گروپ کے نتن پاٹل مہاراشٹر سے اور RLM کے اُپیندر کشواہا بہار سے ایوانِ بالا کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں