جنوب مغربی Niger میں ایک مسجد پر حملے میں کم سے کم 14 شہری ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔ ملک کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ حملہ، کل دوپہر نماز کے دوران ہوا۔ اِس کا مقام Niger, Barkina Faso اور Mali کی تین سرحدوں پر مبنی خطے کے نزدیک تھا، جو مغربی افریقہ میں القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ جہادی شورش پسندی کا مرکز ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے بھاگنے سے پہلے ایک بازار اور مکانوں کو آگ لگا دی۔ حکومت نے EIGS گروپ پر حملے کا الزام لگایا ہے، جو اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ ہے۔
Site Admin | March 22, 2025 9:28 PM
جنوب مغربی نائیجر میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 44 افراد مارے گئے ہیں
