ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 29, 2024 9:34 PM

printer

جنوب مغربی خلیج بنگال میں ہوا کا دباؤ سمندری طوفان Fengal کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ کَل سہ پہر تک یہ تمل ناڈو کے مہابلی پورم کے نزدیک پہنچ جائے گا

جنوب مغربی خلیج بنگال پر بنا سمندری طوفان Fengal ناگاپٹی نم سے 260 کلو میٹر اور چنئی سے 300 کلو میٹر مشرق کی جانب بڑھ گیا ہے۔سمندری طوفان کی وجہ سے اِس ہفتے کے آخر تک ناگاپٹی نم اور چنئی کے ساحلوں پر معتدل سے شدید بارش ہوسکتی ہے۔ سمندری طوفان Fengal کے کل دوپہر تک مہابلی پورم اور کرائیکل کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں