September 13, 2024 10:03 AM

printer

جنوب ایشیائی جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے 9 تمغے جیتے ہیں

کَل چنئی میں جنوب ایشیائی جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوسرے دن بھارت نے سونے کے 9 تمغے جیتے۔

Anisha  نے خواتین کے discus throw مقابلے میں بھارت کیلئے پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ انھوں نے 2018 کے A Bajwa کے 48 اعشاریہ چھ صفر میٹر کے اِس سے پہلے کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 49 اعشاریہ نو ایک میٹر discus پھینک کر سونے کا تمغہ جیتا۔

Neeru Pathak نے خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں 54 اعشاریہ پانچ صفر سیکنڈ میں دوڑ مکمل کرکے بھارت کیلئے سونے کا نواں تمغہ جیتا۔

مردوں کی 110 میٹر hurdles میں بھارت کے Nayan Pradip Sarde نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں