ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 3:48 PM

printer

جنوب ایشیائی آسٹریلیا میں حکام نےمغربی میلبرن میں جنگلاتی آگ کے لگاتار پھیلنے کی وجہ سے علاقے کو خالی کرنے کو کہا ہے۔

جنوب ایشیائی آسٹریلیا میں حکام نے، آبادیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ مغربی میلبرن میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے اپنے علاقوں کو خالی کردیں کیونکہ یہ آگ لگاتار پھیل رہی ہے۔ وکٹوریا کی ایمرجنسی خدمات نے آج Grampians نیشنل پارک کے جنوب مغربی کنارے کے قریب چار چھوٹے قصبوں کے باشندوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اِس بے قابو آگ کے خطرے سے بچنے کیلئے فوری طور پر اُس علاقے سے چلے جائیں۔ یہ آگ پیر کو بغیر بارش کے بجلی گرنے سے لگی تھی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں