ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 3, 2024 9:11 PM

printer

جنوبی کوریا کے صدر Yoon suk Yeol نے ملک میں ہنگامی مارشل لاء کا اعلان کر دیا ہے

جنوبی کوریاکے صدر Yoon Suk Yeol نے ملک میں ایمرجنسی مارشل لاء کا اعلان کیا ہے اور اِسے شمالی کوریا کی کمیونسٹ طاقتوں سے ملک کو تحفظ فراہم کرنے اور ملک مخالف عناصر کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدام قرار دیا ہے۔ دیر رات ٹیلی ویژن خطاب میں اِس کا اعلان کرتے ہوئے Yoon نے سرکار کو کمزور کرنے، شمالی کوریا کے ساتھ ہمدردی جتانے اور ملک کے قانون سازی کے عمل کو مفلوج کرنے کا الزام اپوزیشن پارٹیوں پر لگایا۔ انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ کیا کیا خصوصی اقدامات کئے جائیں گے، البتہ ایمرجنسی کے اعلان سے ملک کی سیاسی افراتفری میں ڈرائی طور پر اضافہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں