ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 4:16 PM

printer

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں، صدر یُن سُک ایول کو ہٹائے جانے کی دوسری تحریک پر قانون ساز ارکان کے ذریعہ ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے مطابق، جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں، صدر Yun Suk Yeol کو ہٹائے جانے کی دوسری تحریک پر قانون ساز ارکان کے ذریعہ ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ یہ تحریک صدر کی طرف سے مختصر وقفے کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کی اُن کی کوشش کی وجہ سے پیش کی گئی ہے۔ اِس تحریک کو کامیاب ہونے کے لیے قومی اسمبلی کے 300 ارکان میں سے 200 کی حمایت حاصل ہونی چاہیے۔ تحریک پر یہ ووٹنگ، صدر Yun کو ہٹائے جانے کی پہلی کوشش کے ایک ہفتے بعد کی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں