ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 9:26 PM

printer

جنوبی کوریا کی حکمراں پارٹی پیپل پاوَر پارٹی PPP کے سربراہ Han Dong Hoon نے آج صدر Yoon Suk Yeol کی برطرفی کی حمایت کی ہے جنھوں نے پچھلے ہفتے مارشل لاء کا اعلان کیا تھا

جنوبی کوریا کی حکمراں پارٹی پیپل پاوَر پارٹی PPP کے سربراہ Han Dong Hoon نے آج صدر Yoon Suk Yeol کی برطرفی کی حمایت کی ہے جنھوں نے پچھلے ہفتے مارشل لاء کا اعلان کیا تھا۔ جنابHan نے اپنی پارٹی کے قانون سازوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز پر ووٹنگ کریں۔ جناب Han کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی صدر کو عہدے سے دستبردار کرنے کیلئے ایک نئی تحریک پیش کرنے والی ہے۔ ہفتے کو اُنھیں برطرف کرنے کیلئے پارلیمنٹ میں ووٹنگ ناکام ہوگئی تھی کیونکہ PPP کے زیادہ تر قانون سازوں نے اس کا بائیکاٹ کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں