ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جنوبی کوریا میں عدالت نے تین دسمبر کو ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کے متنازعہ فیصلے پر معزول صدر  Yoon Suk Yeol کے خلاف آج گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔

جنوبی کوریا میں عدالت نے تین دسمبر کو ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کے متنازعہ فیصلے پر معزول صدر  Yoon Suk Yeol کے خلاف آج گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ Yoon کی جانب سے ثبوتوں کو ضائع کیے   جانے کے خدشات کے درمیان طویل غوروخوض کے بعد  Seol Western District Court نے گرفتاری وارنٹ کو منظوری دی۔ Yoon کو گرفتار ہونے کے بعد لمبے وقت کے لیے جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے اور یہ مدت کئی مہینے پر محیط ہو سکتی ہے۔

Yoon کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چلائے گئے آپریشن کے بعد بدھ کے روز اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ اُنھیں مارشل لاء کا اعلان کرتے ہوئے ممکنہ بغاوت کے الزامات کا سامنا ہے۔

1980  کی دہائی میں جمہوریہ بننے کے بعد سے یہ جنوبی کوریا کا سب سے شدید سیاسی بحران ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں