ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2024 3:04 PM

printer

جنرل اوپیندر دویدی نے فوج کے نئے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی

جنرل اوپیندر دویدی نے آج نئی دلی میں فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ انہیں 15 دسمبر 1984 کو بھارتی فوج کی جموں کشمیر رائفلز انفینٹری میں کمیشن ملا تھا۔ تقریباً چالیس سال کی اپنی گرانقدر سروس کے دوران انہوں نے مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔

جنرل اوپیندر دویدی کو پرم وششٹھ سیوا میڈل اور اَتی وششٹھ سیوا میڈل سے نوازا جاچکاہے۔ اِس کے علاوہ انہیں جنرل آفیسر کمانڈنگ اِنچیف کے تین توصیفی کارڈس سے بھی سرفراز کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں