ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جناب وزیر پیوش گوئل نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کا مقصد خود کو، اعداد و شمار کے مراکز کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنانا ہے۔

جناب وزیر پیوش گوئل نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کا مقصد خود کو، اعداد و شمار کے مراکز کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنانا ہے۔ کل نئی دلّی میں بھارت Climate فورم سے الگ اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ بھارت اپنے باہم مربوط گرِڈ، صاف ستھری بجلی، اعداد و شمار کی حفاظت اور تربیت یافتہ عملے کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کر سکتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں