ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 7, 2025 4:01 PM

printer

جناب نتن گڈکری نے آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں ریاستوں اور یو ٹیز کے ٹرانسپورٹ وزراء کی ایک میٹنگ کی قیادت کی۔

سڑک اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ٹرانسپورٹ وزراء کی ایک میٹنگ کی قیادت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گڈکری نے بتایا کہ یہ سالانہ میٹنگ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے اور ملک کی ترقی سے متعلق اہم پالیسی معاملات  کے لیے یہ ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے یہ ایک ضروری میٹنگ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں