ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2024 9:36 AM

printer

جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں آج صبح سویرے 4اعشاریہ9 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا

جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں آج صبح سویرے 4اعشاریہ9 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں زلزلہ کی پیمائش کرنے والے نیشنل سینٹر نے زلزلے کی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ زلزلے سے کسی کے ہلاک یا نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ حکام کسی مزید پیشرفت کیلئے صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں