ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 10:35 AM | J&K Encounter

printer

جموں کشمیر میں ضلع کلگام کے دور دراز علاقے Kadder میں سلامتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے۔

جموں کشمیر میں ضلع کلگام کے دور دراز علاقے Kadder میں سلامتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر سلامتی دستوں کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی سلامتی دستے مشتبہ مقام پر پہنچے، وہاں چھپے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے بعد جھڑپ شروع ہوگئی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں