June 17, 2024 10:08 PM

printer

جموں کشمیر میں شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلعے میں آج اراگم علاقے میں ایک تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر میں شمالی کشمیر کے باندی پورہ ضلعے میں آج Aragam علاقے میں ایک تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں ٹھوس اطلاع ملنے پر فوج، CRPF اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے باندی پورہ میں Aramam کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
جب فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے ہوئے دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر گولیاں چلانا شروع کر دیں، جس کے بعد یہ تصادم ہوا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں