جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلعے میں آج سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آج دن میں جموں ڈویژن میں واقع اودھم پور اور کھٹوعہ ضلعوں کی سرحد پر واقع بَسنت گڑھ کے بالائی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔ جنگلاتی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی مدد کیلئے کمک بھیج دی گئی ہے۔ x
Site Admin | September 11, 2024 10:13 PM