ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ضلع انتظامیہ اورمحکمہئ سیاحت اور آرمی و Tejas ایک پہل، فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا آغاز قومی ترانے سے کیا جائے گا، جس کے بعد ایک ثقافتی پروگرام پیش کیا جائے گا۔ فیسٹیول کومزید پُرجوش بنانے کے لیے ترنگے کی ایک پرچم ریلی کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C Gulshan Raina

فیسٹیول میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جائیں گی جن میں گلوکاری مقابلے، ثقافتی پروگرام، محکمہ جاتی Stalls کھیل کود، پروگرام، روایتی Daku  رقص، مقامی آرٹ کی نمائش اور مقامی پکوانوں کے اسٹالز شامل ہیں۔

فیسٹیول میں شجر کاری پروگرام اور حفظانِ صحت کے  کیمپ بھی منعقد کیے جائیں گے۔

اس دوران میلے میں آنے والے شائقین کی سہولیات کے لیے صفائی ستھرائی، پینے کے پانی، لال درامن سڑک کی بحالی رضاکاروں کے نقل و حمل کے لیے بسوں کی تعیناتی کا معقول انتظام کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں