جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے کے منتخب نمائندوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کر کے عوامی نمائندوں سے بجٹ سے پہلے کا صلاح و مشورہ مکمل کر لیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے سبھی 20 ضلعوں کے عوامی نمائندوں کے ساتھ میٹنگوں میں عوام کو درپیش بنیادی معاملات کے بارے میں اہم جانکاری حاصل ہوئی ہے۔ ×
Site Admin | February 21, 2025 9:42 AM | J&K-CM
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے کے منتخب نمائندوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کر کے عوامی نمائندوں سے بجٹ سے پہلے کا صلاح و مشورہ مکمل کر لیا ہے۔
