جموں و کشمیر کے ریاسی ضلعے کے کٹرا میں شراب اور گوشت جیسی اشیاء خوردنی کی فروخت، انہیں قبضے میں رکھنے اور استعمال پر پابندی دو مہینے تک بڑھا دی ہے۔ کٹرا ماتا ویشنو دیوی کے درشن کیلئے جانے والے یاتریوں کا بنیادی کیمپ ہے۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے بھارتیہ ناگرِک سُرکشا سنہیتا کی دفعہ 163 کے تحت یہ فیصلہ کیا ہے۔ حکم کے مطابق اِس پابندی کا اطلاق کٹرا سے 12 کلومیٹر دور تک Trikuta کی مقدس گپھا اور ملحقہ علاقوں میں ہوگا۔ x
Site Admin | February 9, 2025 3:24 PM
جموں و کشمیر کے ریاسی ضلعے کے کٹرا میں شراب اور گوشت جیسی اشیاء خوردنی کی فروخت، انہیں قبضے میں رکھنے اور استعمال پر پابندی دو مہینے تک بڑھا دی ہے۔
