ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2024 9:31 PM

printer

جموں و کشمیر میں کل ڈوڈہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بڑی ریلی کے بعد BJP کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے

جموں و کشمیر میں کل ڈوڈہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بڑی ریلی کے بعد BJP کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ BJP کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، کل چناب وادی کے رام بن، کشتواڑ اور Padder علاقے میں تین ریلیوں سے خطاب کریں گے، جہاں انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 18 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ BJP کے ترجمان اور میڈیا سینٹر کے انچارج ارون کمار گپتا نے کہا ہے کہ پورے جموں کشمیر میں لوگ، BJP کا زبردست خیر مقدم کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ BJP، اُن انقلابی اقدامات کی بنیاد پر چناؤ لڑ رہی ہے، جو امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے گزشتہ 10 برس میں کیے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں