ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 9, 2025 3:56 PM | J&K Weather

printer

جموں و کشمیر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے ساتھ ساتھ دور دور تک ہلکی بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے

جموں و کشمیر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے ساتھ ساتھ دور دور تک ہلکی بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ سلسلہ اگلے چار روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کل کشمیر خطے میں دور دور تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ جموں ڈویژن میں اِکّا دُکّا مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔

کشمیر میں کَل رات کو کم از کم درجہئ حرارت، معمول سے ایک دو ڈگری سیلسیز کم رہا۔ جبکہ جموں ڈویژن میں جموں شہر کو چھوڑ کر زیادہ تر مقامات پر درجہئ حرارت نارمل رہا۔ جموں شہر میں درجہئ حرارت نارمل سے تین ڈگری سیلسیز کم رہا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں