جموں و کشمیر میں پنچ ضلعے کی Loran وادی میں شری بابا بُدھ امرناتھ کی دس روزہ یاترا سات اگست سے شروع ہوگی اور 19 اگست کو ختم ہوگی۔ ہمارے جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ شری بابا بُدھ امرناتھ یاترا کا پہلا جتھہ مندر میں درشن کرنے کیلئے چھ اگست کو پنچ ضلعے کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے جموں کیلئے روانہ ہوگا۔ پنچ ضلعے کے منڈی علاقے میں شری بدھ امرناتھ مندر میں ہر سال عقیدتمندوں کی بھاری بھیڑ کے امکان کے مدِّنظر سکیورٹی کا خاطر خواہ بندوبست کیا جاتا ہے۔
Site Admin | August 5, 2024 10:07 AM