ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 3, 2024 10:34 PM

printer

جموں و کشمیر میں پنچایت اور شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات، اس سال کے آخر میں ہونے کا امکان ہے

جموں و کشمیر میں پنچایت اور شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات، اس سال کے آخر میں ہونے کا امکان ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد اب پنچایت اور شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات کی تیاری جاری ہے، جو دسمبر میں ہوں گے۔ اِس مقصد کے تحت اسمبلی انتخابات کو خوش اسلوبی سے کرائے جانے کو یقینی بنانے کیلئے تعینات کی گئی سیکیورٹی فورسز، میونسپل اور پنچایتی انتخابات کے پورے ہونے تک  جموں و کشمیر میں ہی رہیں گی۔

پنچایت اور شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد زمینی سطح سمیت تمام جمہوری عمل مکمل ہوجائیں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں