ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 3:52 PM

printer

جموں و کشمیر میں موسم اب بھی سرد ہے اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں موسم اب بھی سرد ہے اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔ سری نگر میں رات کا درجہئ حرارت منفی ایک اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اوسط سے لے کر شدید برفباری ہونے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں