ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 10:00 PM

printer

جموں و کشمیر میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے وزیر اعلیٰ کے طور پر نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبد اللہ کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

جموں و کشمیر میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے وزیر اعلیٰ کے طور پر نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبد اللہ کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ یہ تقریب، کل سرینگر میں ہوگی۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، عمرعبد اللہ اور ان کی کونسل کے وزیروں کو کل صبح سارھے گیارہ بجے عہدے کا حلف دلائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں