ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 9:42 AM | J&K Weather

printer

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے کل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے کل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پورے کشمیر خطے اور جموں ڈویژن کے دیگر پہاڑی علاقوں میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر خطے میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب ہے اور لداخ میں مختلف مقامات پر یہ نقطہ انجماد سے زیادہ خیال کیا جا رہا ہے۔ سری نگر اور دیگر مقامات کے باشندے رات کے وقت کڑاکے کی ٹھنڈ محسوس کر رہے ہیں۔

کشمیر خطے میں بارش اور برفباری کا کوئی تازہ امکان نہیں ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں