ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 24, 2025 9:40 AM | J&K Weather

printer

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے آج خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جس کے بعد کَل سے زیادہ تر جگہوں پر اوسط بارش اور برفباری ہوگی۔

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے آج خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جس کے بعد کَل سے زیادہ تر جگہوں پر اوسط بارش اور برفباری ہوگی۔

ہمارے نامہ نگار نے بتایا یہ کہ کَل سے، اِس مہینے کی 28 تاریخ تک زیادہ تر جگہوں پر مطلع ابر آلود رہے گا اور ہلکی سے اوسط بارش اور کشمیر ڈویژن نیز جموں ڈویژن میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور برفباری ہوگی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں