August 21, 2024 9:34 PM

printer

جموں و کشمیر میں غلط جانکاری پھیلانے کی روک تھام اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں چناؤ عمل کے منصفانہ ہونے کو برقرار رکھنے کیلئے جموں اور سری نگر میں اعلیٰ انتخابی افسر کے دفاتر میں کمان اور کنٹرول مراکز قائم کئے گئے ہیں

جموں و کشمیر میں غلط جانکاری پھیلانے کی روک تھام اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں چناؤ عمل کے منصفانہ ہونے کو برقرار رکھنے کیلئے جموں اور سری نگر میں اعلیٰ انتخابی افسر کے دفاتر میں کمان اور کنٹرول مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ سبھی 20 ڈپٹی کمشنر دفاتر میں بھی اِسی طرح کنٹرول روم دن رات کام کریں گے۔ جدید طرز کے بنیادی ڈھانچے کے ساتھ کمان اور کنٹرول مراکز کو جدید طرز کی ٹیکنالوجی کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں