ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 3:18 PM

printer

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورس, نے کٹھوا ضلع میں آج دوسرے دن بھی تلاش کی کارروائیاں جاری رکھیں۔

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورس, نے کٹھوا ضلع میں گھاٹی اور بِلاوَر کے پہاڑی علاقوں کے درمیان واقع Panjtirthi میں آج دوسرے دن بھی تلاش کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ آکاشوانی جموں نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ گزشتہ رات سکیورٹی فورسز اور اُن دہشت گردوں کے درمیان آمنے سامنے کی شدید فائرنگ کے بعد تلاش کی کارروائی شروع کی گئی تھی، جو ہفتہ کی شام کو جاکھول علاقے میں Sui گاؤں سے فرار ہو گئے تھے۔ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل Nalin Prabhat اور پولیس کے اسنپیکٹر جنرل بھیم سین ٹوٹی نے کَل بھلاور کے نزدیک Panjtirthi کا بھی دورہ کیا اور تین دہشت گردوں کا پتہ لگانے کے لیے جاری کارروائی کا جائزہ لیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں